ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار ، سینئروزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار،سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار تنویر الیاس ممبر اسمبلی کے طور کام جاری رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کابینہ کے پہلے اجلاس میں بھی شریک نہ ہوے۔تنویر الیاس کے ترجمان نے مستعفی ہونے کی اطلاعات کی تصدیق یا تردید سے انکار کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد سے باہر ہیں۔ ترجمان نے کہا تنویر الیاس مظفرآباد میں کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…