بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

خشک آلوبخارے کے جادوئی فوائد جو دل، جگر اور جِلد کے بڑے مسئلے دور کرےاس کو استعمال کرنے کا خاص طریقہ جان لیں

datetime 30  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جو بھی پھل جس موسم میں پیدا ہوتا ہے اپنے ساتھ اس موسم کے مسائل کے لحاظ سے شفاء لاتا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے کہ سردی میں جتنا نزلہ زکام یا گرمی میں جتنی ڈی ہائیڈریشن ہوتی ہے ان موسموں کے پھلوں میں اتنی تاثیر ہوتی ہے کہ وہ آپ کو

صحت دے سکیں،کچھ ایسا ہی ہے پیارا آلو بخارا جس کو مزے لے کر ہم سب ہی کھا لیتے ہیں لیکن اس کے بہترین فائدے سے ناواقف ہیں۔کے فوڈ کے مطابق آلو بُخارا آپ کی صحت کے لئے کتنا ضروری ہے۔ اس میں سوڈیئم، پوٹاشیئم، ڈائٹری فائبر، شوگر، وٹامن سے، ڈی، سی، اور کوبالمن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہمارے لئے بہت فائدے مند ہے۔اس کے فوائد درج ہیں ، خشک آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔اس سے ہڈیوں کا بھربھرا پن اور جوڑوں کا دور بھی دور ہوجاتا ہے۔اس میں اینٹی آکسیڈینٹس ہیں جو جگر کا بخار نہیں ہونے دیتا۔یہ ہنی دباؤ کم کرنے میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی یہ مفید ہے۔ یہ دل اور جگر کے بڑے مسائل کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔استعمال کرنے کا طریقہ، آلو بخارے کو استعمال کرنے کے کئی طریقے ہیں، سب سے پہلے تو یہی کہ آپ دھو کر کھائیں۔ اس کا روزانہ ایک گلاس جوس پی لیں۔ سلاد کے ساتھ آلو بخارے کو استعمال کریں۔ آلو بخارے کو رات بھگو کر رکھیں اور صبح نہارمنہ کھالیں۔ اس کی چائے پکا کر پی لیں، اور جن کو شوگر ہے وہ اس میں چینی کا استعمال نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…