ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی وڈ میں آنے سے پہلے ریسٹورینٹس میں گانے گایا کرتی تھیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شروتی ہاسن نے بتایا کہ میں مشہور ہونے سے پہلے ممبئی کے علاقے جوہو کے ایک ریسٹورینٹ میں انگریزی گانے گاتی تھی لیکن میرے مداح اس بات سے واقف نہیں ہیں۔اس سے قبل اداکارہ شروتی ہاسن اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ وہ اپنے بل خود ادا کرتی ہیں، اس معاملے میں والد یا والدہ ان کی مدد نہیں کرتے۔خیال رہے بالی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ شروتی ہاسن نامور بھارتی اداکار اور سیاستدان کمل ہاسن کی بیٹی ہیں۔
بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن انڈسٹری میں آنے سے قبل ریسٹورینٹس میں گانے گایا کرتی تھیں، حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































