اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)حکومت کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب بھر کی فلور ملوں کو گندم کا سرکاری کوٹہ جاری نہ کرنے کے باعث آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید 30 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کے بعد 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 11 سو 20 روپے سے بڑھ کر 1 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے واضح رہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کااضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے