اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا کے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان کو ہاتھ منہ پر رکھے بڑے انہماک سے کسی کو دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے، تصویر میں عمران خان بلیک شرٹ،بلیک کیپ پہنے ہوئے ہیں اور ان کی شیو اور بال بھی بڑھے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ پاکستان کے شمالی علاقے اسکردو میں 1989 میں لی گئی تھی۔عمران خان کی تصویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور اسے اب تک ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد صارفین کی جانب سے پسند کیا جا چکا ہے۔خیال رہے کہ عمران خان اپنے آرکائیو سے آئے دن نایا ب، یادگار پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کرتے رہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































