اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،ڈاکوؤں نے فرار ہونے کے لیے ہزاروں روپے کی گڈیاںسڑک پر پھینک دیں

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹنے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص نے چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹی اور فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق متاثرہ شخص نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور پولیس کو بھی مطلع کردیا، جس پر پولیس نے کشمیر ہائی وے پر ڈاکوؤں کو گھیر لیا۔ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جسے زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیا جب کہ دو ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے فرار ہونے کےلیے ٹریفک روکی اور ٹریفک روکنے کےلیے ڈاکوؤں نے ہزاروں روپے کی گڈیاں روڈ پر پھینک دیں۔پولیس کے مطابق ٹریفک روکنے کے باعث ڈاکو موٹر سائیکل اور پانچ لاکھ روپے پھینک کر فرار ہوگئے، فرار ہونے والے دونوں ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…