مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر وفا حسین چاقو حملے میں زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلقرکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو ان کے بھانجے نے چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا ۔ یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں پیش آیا۔زخمی ٹک ٹاکر کو اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔طیبہ دلنشین المعروف وفا حسین کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے جو برطانیہ میں مقیم ہیں، کو اس کے بھانجے اورنگزیب نے چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق وفا حسین تحصیل ڈڈیال میں اپنی بہن کے گھر آئی تھیں جہاں ان کے پرس سے 20 ہزار روپے چورے ہوئے، ٹک ٹاکر نے جب بھانجے پر چوری کا الزام لگایا تو بھانجے نے خالہ کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
معروف ٹک ٹاکروفا حسین پر اسکے بھانجے نے قاتلانہ حملہ کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































