اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،زندگی بدل گئی ہے، رمیز راجہ

datetime 29  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب زندگی بدل گئی ہے، بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ کو پیٹرن وزیر اعظم عمران خان نے اسد علی خان کے ہمراہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں نامزد کیا ہے، پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب 13 ستمبر کو ہو گا اور اس کیلئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بھی طلب کیا جا چکا ہے۔اجلاس میں رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہوں گے ان کا انتخاب بلامقابلہ ہونے کا امکان ہے۔رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میرے آخری سوشل میڈیا پر بیان کے بعد اب زندگی بدل گئی ہے، بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مجھے یقین ہے کہ میں آپ لوگوں کے تعاون سے کامیاب ہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…