ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد طالبان ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے تیار

datetime 29  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان پر قبضہ حاصل کرنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ وہ امریکیوں کے اشارے کے منتظر ہیں جس کے بعد وہ کابل کے فضائی اڈے کا مکمل طور پر انتظام سنبھال لیں گے۔برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ٹیکنیکل ماہرین اور انجنئیرز کی ٹیم موجود ہے جو ایئرپورٹ کا نظام چلا سکتی ہے۔ذبیح اللہ مجاہد نے مزید بتایا کہ طالبان نے افغانستان کے 34 میں سے 33 صوبوں کے گورنر اور پولیس سربراہان منتخب کر لیے ہیں اور بہت جلد ملک کی معاشی حالات کو حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…