جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا پر فعال ہونے پر پابندی عائد کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا پر فعال ہونے پر پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے ضمن میں چوتھا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔پہلا آفس میمورنڈم 28 مارچ 2019 ، دوسرا 20نومبر 2019، تیسرا 26جولائی 2020 اور چوتھا آفس

میمورنڈم 25اگست 2021 کو جاری کیا گیا۔آفس میمورنڈم میں کہا گیا کوئی سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی بھی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا، سرکاری ملازمین گورنمنٹ سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 1964 کی پاسداری کریں۔مذکورہ رولز سرکاری ملازمین کو ایسا بیان یا رائے دینے سے روکتا ہے جس سے حکومت کی بدنامی کا خطرہ ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…