منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

80 لاکھ روپے کا انجکشن کس کو مفت لگا دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

ریاض(این این آئی) سعودی شہری مساعد الشہرانی نے کہا ہے کہ کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نے اپنے یہاں زیر علاج میری بچی کو80لاکھ ریال کا ایک انجکشن مفت فراہم کیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ ان کی بچی عضلات کے موروثی مرض میں مبتلا ہے، اسے دنیا کا مہنگا ترین انجکشن تجویز کیا گیاجس کا نام زولگنسما ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق الشہرانی نے اس حوالے سے اپنے اکائونٹ پر جو ٹویٹ کیا وہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔الشہرانی نے لکھا کیا کہ میری بیٹی کا علاج کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں ہورہا ہے، حکومت نے اس کی زندگی کیلئے مجوزہ 80لاکھ کے انجکشن کا بندوبست آسانی سے کردیا، بلاشبہ سعودی عرب میں انسان انمول ہے۔یاد رہے کہ مذکورہ انجکشن موروثی خرابی سے پیدا ہونے والے مہلک مرض کی موثر دوا ہے، یہ مرض انسانی عضلات کواس حد تک کمزور کردیتا ہے کہ وہ چلنے پھرنے تک کے قابل نہیں رہتا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…