لاہور( این این آئی )ٹی وی کی نامور ماڈل و اداکارہ صنم چوہدری نے مذہب سے لگائو کے باعث شوبز کو خیر باد کہہ دیا اور اپنے تمام اکائونٹس سے اپنی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔معروف ٹی وی ماڈل اداکارہ صنم چوہدری معروف ٹی وی اداکارہ زیب چوہدری کی چھوٹی بہن ہیں۔ انہوں نے مذہب سے لگا ئوکے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ صنم چوہدری نے تیس سے زائد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کی۔ صنم چوہدری نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکائونٹس سے اپنی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔ یاد رہے 2019ء میں انہوں نے گلوکار صومی چوہان سے شادی کر لی تھی اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
ماڈل و اداکارہ صنم چوہدری نے مذہب سے لگائو کے باعث شوبز کو خیر باد کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































