اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے آنے والے افراد پاکستان میں کتنا قیام کریں گے؟حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، رضا ربانی

datetime 28  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے افغان صورتِ حال پر پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں نہیں لیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہاکہ حکومت کا افغان صورتِ حال پر اعتماد میں نہ لینا باعثِ تشویش ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ نے سوال کیا کہ افغانستان سے جو پاکستان آ رہے ہیں ان کو کونسا ویزا دیا جا رہا ہے؟انہوں نے سوال اٹھایا کہ افغانستان سے آنے والے ان افراد کے پاکستان میں قیام کی کیا مدت کیا ہو گی؟میاں رضا ربانی نے یہ سوال کیا کہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں کہ یہ لوگ پاکستان چھوڑ جائیں گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…