لاہور(این این آئی) حکومت نے بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کے لئے بوسٹر ویکسی نیشن یکم ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور صوبوں کو بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کے لئے یکم ستمبر سے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے باضابطہ مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک جانے والوں کی بوسٹر ویکسی نیشن مخصوص مراکز پر ہوگی اور بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کے لئے بوسٹر ڈوز فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ڈوز فیس نیشنل بینک کی برانچز میں جمع کرائی جاسکے گی، شہری بوسٹر ڈوز فیس کی رسید اور ویزہ دکھا کر ویکسین لگوا سکیں گے۔
بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کیلئے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































