اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

datetime 28  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے قریب افراد کو حراست میں لیا تھا جن کی شناختی

پریڈ تھی تاہم ہراسانی کا شکار خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہا کہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے جیل شناختی پریڈ کے لیے نہیں آسکتی۔ خاتون ٹک ٹاکر کی غیر حاضری کے باعث شناختی پریڈ کے لیے آئے جوڈیشل مجسٹریٹ کیمپ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…