لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 ہزار افغانیوں کو لاہور کی جن تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز میں ٹہرائے گی۔ ان میں گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کا سب کیمپس، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سب کیمپس اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا سب کیمپس شامل ہیں۔ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں کو طلباء و طالبات سے خالی کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جبکہ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں میں مقیم اساتذہ کو بھی ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت کا شہر کی تین یونیورسٹیوں میں افغان مہاجرین ٹہرانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































