جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: کشمیر: راولاکوٹ 08، خیبر پختونخوا: پاراچنار 03 اورکاکول میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، تربت ، دادو 43 اور چلاس میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…