جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف نے پارٹی کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا گرین سگنل دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے پارٹی رہنما رانا مشہود کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کاگرین سگنل دیدیا۔شہباز شریف سے

سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی ملاقات ہوئی جس میں پارٹی صدر نے ریسرچ ونگ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے رانامشہود کو وائٹ پیپر کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں جس کے بعد(ن) لیگ ریسرچ ونگ نے وائٹ پیپر جاری کرنے کی تیاریاں شروع کر دی۔(ن) لیگ کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں اور مہنگائی کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے گا۔ صحت،تعلیم، زراعت، خارجہ پالیسی اور کشمیر کے حوالے سے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے ۔ (ن) لیگ وائٹ پیپر میں امن وامان کی صورتحال سمیت محکمہ پولیس میں اصلاحات نہ ہونے کا معاملہ اٹھائے گی ۔ رانا مشہود احمد عنقریب حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…