منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جہاز کے پہیے سے گر کر جاں بحق ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی ، تین جوان نوجوان جہاز کے ٹائروں سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق

امریکی جہاز اپنے شہریوں کو لے کر واپس جا رہا تھا کہ افغان طالبان کی جانب کی بڑی تعداد اس کے اردگرد داس کیساتھ دورڑانا شروع ہو گئی جبکہ کچھ نے اس کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تو کچھ جہاز کے ٹائروں پر چڑ گئے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز کے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد نوجوان ٹائروں سے نیچے جا گرے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تینوں نوجوان جہاز کے ٹائروں میں چھپ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں زندگی کی بازی ہار گئے ، جہاز کے ہوا میں بلند ہوتے ہی پریشر بڑھنے کی وجہ سے تینوں جوان ٹائروں سے نیچے جا گر ے جن کی ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق نواجون کے گرنے کی آواز بہت زیادہ تھی ۔ جبکہ ایک دوسری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز کے رن وے پر افغان طالبان کی بڑی تعداد جہاز کیساتھ چلنے اور دوڑنے اور اس پر چڑھنے میں مصروف ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…