بہاولنگر (این این آئی)بہاولنگر کے مدرسے میں استاد کے طالب علم پر مبینہ تشدد سے لڑکا جاں بحق ہوگیا۔جاںبحق طالب علم کے والد نے پولیس میں مدرسے کے استاد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔پولیس کے مطابق والد نے موقف اختیار کیا کہ 2 روز قبل مدرسے سے کال آئی کہ آپ کا بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ایف آئی آر کے اندراج میں والد نے بتایا کہ میرا دوسرا بیٹا بھی استاد کے مبینہ تشدد سے زخمی ہوا۔والد نے موقف اختیار کیا کہ زخمی بیٹے ہی نے ہمیں بتایا کہ ہم دونوں بھائیوں پر تشدد کیا گیاجس سے بھائی جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے بچوں کے والد کی مدعیت میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مدرسے میں استاد کے تشدد سے طالب علم جان کی بازی ہار گیا،انتہائی افسوسناک واقعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































