کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئرکارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی جب کہ مطیع الرحمن کو ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹوکونسل میں شامل کرلیاگیاہے۔ قائد ایم کیو ایم الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے زمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی تحلیل کردی تھی۔
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق



















































