ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ،یکم محرم منگل (آج)ہے اور یوم عاشور جمعرات 19 اگست کو ہوگا۔محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد اسلامی سال 1443 ہجری کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔مقدس اسلامی ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یوم عاشور اگلی جمعرات 19 اگست 2021 کو ہوگا۔محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے نمائندے،محکمہ موسمیات، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی شرعی رویت کا اعلان کیا۔کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ محرم کا پہلا دن اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال 1443 کا پہلا دن (آج)10 اگست منگل ہے، اور یوم عاشور 19 اگست جمعرات کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…