ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں ایسے انتخابات میسر آئیں گے جن کے نتائج سب تسلیم کریں گے، وزیر اعظم

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایسے انتخابات میسر آئیں گے جن کے نتائج سب تسلیم کریں گے۔اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ملک میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں تیار الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے یہ لگنے لگا ہے کہ پاکستان میں ایسے انتخابات میسر آئیں گے جن میں حصہ لینے والیتمام امیدوار نتائج تسلیم کریں گے۔انہوں نے وفاقی وزیر شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔دوسری جانب وزیراعظم عمران نے انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ دنیا نے ہماری کورونا کے خلاف حکمت عملی کی تعریف کی جس میں این سی او سی نے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…