ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کامیاب جوان پروگرام میر پور کا رہائشی عادل ندیم اسکل اسکالرشپ منصوبے کے تحت ہزاروں روپے کمانے لگا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تکنیکی تربیت کی فراہمی،1 لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے جدید کورسز میں تربیت مکمل کر لی،تربیتی پروگرام پر وفاقی حکومت کی جانب سے 10 ارب روپے کی رقم خرچ کی گئی،ہائی ٹیک کورسز اور

ووکیشنل ٹریننگ کس طرح نوجوانوں کو با اختیار بنا رہی ہے؟سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کیلئے خصوصی ویڈیو جاری کر دی،میر پور کے رہائشی عادل ندیم نے اسکل اسکالرشپ منصوبے کے تحت ہزاروں روپے کمانے لگا،جدید کورسز مکمل کرنے پر ڈالرز میں بھی آن لائین آمدنی ہونے لگی۔ عادم ندیم نے کہاکہ ویب ڈیزائننگ شوق تھا جسے کامیاب جوان اسکل اسکالرشپس کے ذریعے پورا کیا، تربیت مکمل کرتے ہی ملازمت بھی مل گئی۔ عادل ندیم نے کہاکہ آن لائین سروسز کی فراہمی سے بھی ماہانہ 50 ہزار روپے تک کما رہا ہوں، سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وفاقی حکومت ہر طرح سے نوجوانوں پر انویسٹ کر رہی ہے، نوجوان جدید کورسز میں تربیت حاصل کر کے خود کو روزگار کے قابل بنائیں۔ انہوںنے کہاکہ جدید ہائی ٹیک کورسز اور ووکیشنل ٹریننگ بغیر کسی معاوضے کے فراہم کی جا رہی ہے، گھر میں فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے آج ہی اسکل اسکالرشپس پروگرام کا حصہ بنیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت آپ کی تکنیکی تربیت کیلئے وسائل کی فراہمی میں کوئی کمی نہیں چھوڑے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…