ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این سی او سی کے قیام کے 500 دن مکمل ، ڈاکو منٹری جاری

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے قیام کے 500 دن مکمل ہوگئے ،این سی او سی نے قوم کی جانب سے کورونا کے خلاف مظاہرہ کرنے پر

خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یونیفائڈ انڈیور کے نام سے ڈاکمنٹری جاری کر دی،ڈاکومنٹری قوم کے کورونا کے خلاف مظاہرے پر مبنی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ این سی او ای کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہو گئے، اس موقع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے جس میں وہ تمام پہلو جن پر کام کر کے پاکستانی قوم نے کرونا کا مقابلہ کیا اور دنیا سے پزیرائی حاصل کی، اجاگر کئے گئے ہیں ۔دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے کام اور ادارے کی تعریف کرنی چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی او سی کے کام اور ادارے کی تعریف کرنی چاہیے۔ انہوںے کہاکہ وزیرِ اعظم کے قائم کردہ منفرد پلیٹ فارم نے یہ یقینی بنانے کی بہترین کوشش کی کہ غریب کو مکمل لاک ڈاؤن کا سامنا نہ کرنا پڑے،اِس نے حیرت انگیز کام کیا اورثابت کیا کہ اسمارٹ پلاننگ میں پاکستان دیگر اقوام کے ساتھ صف اول میں کھڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…