ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فرحت اللہ بابر اور افرا سیاب خٹک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر اور سابق سینیٹر افراب سیاب خٹک نے چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی بلاول بھٹو زرداری کو درخواست دی ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر اور افراب سیاب خٹک کو ملنے والی دھمکیوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انسانی حقوق کمیٹی کا اہم اجلاس12 اگست کو طلب کرلیا ہے۔کمیٹی ایجنڈے کے مطابق فرحت اللہ بابر اور افراب سیاب خٹک نے ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے متعلق درخواست دی ہے۔کمیٹی اس اہم درخواست کا جائزہ لے گی۔ بلاول بھٹو نے نور مقدم قتل کیس کا بھی نوٹس لے لیا ہے کیس کے متعلق تمام تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…