ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

50 ہزار پودے لگے تو شہر جنگل بن جائے گا، لیگی رہنما توفیق بٹ کا گوجرانوالہ میں شجرکاری پر اعتراض

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر (ن)لیگ نے اعتراض کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی۔

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے (ن) لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ نے پنجاب اسمبلی میں درخواست بھی جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق توفیق بٹ نے گوجرانوالہ شہر میں شجرکاری پر اعتراض کیا اور کہا کہ شہر جنگل بن جائے گا، درخواست کے متن میں کہا گیا کہ جی ٹی روڈ پر بغیر پلاننگ پودے لگائے جارہے ہیں، بڑی تعداد میں پودوں سے جی ٹی روڈ کے اطراف جنگل بن جائیگا۔درخواست میں کہا گیا کہ جنگل بننے سے سیکورٹی مسائل ہوں گے، خوبصورتی ختم ہو جائیگی۔ایم پی اے توفیق بٹ نے کہا کہ پیر کو پنجاب اسمبلی میں تحریک پر بات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…