بہاولنگر(این این آئی)بیٹے کا باپ پر تشدد۔چک 298 ایچ آر میں جائیداد کی خاطر ظالم بیٹے کا بوڑھے باپ پر تشدد۔بوڑھے باپ پر بیٹے کے تشدد اور گھر سے نکالنے کی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او محمدظفر بزدار کا سخت ایکشن ڈی ایس پی فورٹ عباس کو ملزمان کیخلاف کاروائی کا حکم۔ڈی ایس پی نے تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انکو گرفتار کر لیا ہے جبکہ بزرگ غلام محمد کو گھر میں شفٹ کر دیا ہے یاد رہے کہ بزرگ شہری کے تین بیٹوں می حصول جائیداد کی خاطر بیٹا مبینہ طور پر پلاس سے بزرگ باپ کے ناخن کھینچتا رہا،۔بوڑھا ولد چیختا چلاتا رہا مگر بیٹے کو رحم نہ آیا۔اور اسکے دھکے دیکر گھر سے نکال دیا تھا۔
ظالم بیٹا بوڑھے باپ کے پلاس سے ناخن کھینچتا رہا، تشدد کرکے گھر سے نکالنے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے



















































