ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی کو قتل کر دیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

مظفر گڑھ(آن لائن ) مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ضروری شواہد اکھٹے کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہو گئے تاہم ان کی گرفتاری کیلئے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے چیکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔قاتلانہ حملے میں زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاںاسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…