ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فاروق ابراہیم خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

راولاکوٹ (آن لائن) فاروق ابراہیم خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان کی قیادت نے فاروق ابراہیم کو اس کی اطلاع بھی پہنچا دی گئی۔ رواں عشرے

کسی بھی وقت فاروق ابراہیم کو باضابطہ اس عہدہ کے لیے نامزد کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ابراہیم کی تجویز گزشتہ سال منظر عام پر آئی تھی۔ فاروق ابراہیم خان جو ماضی میں کھبی سیاست سے وابستہ نہیں رہے وہ خود بھی اپنے صدر ریاست بناے جانے کی اس تجویز کو سنجیدہ لینے سے گریزاں رہے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس تجویز کو پزیرائی ملتی رہی۔ ذرائع کے مطابق تجویز کے محرک نے فاروق ابراہیم کی اہلیہ کو بھی بعض اہم رابطہ کاروں کے زریعہ اس عہدہ کے حصول کے لیے قائل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان نے بھی اس فیصلہ کی بھرپور تائید کی ہے ور واضح کیا کہ وہ پہلے ہی صدر ریاست بنائے جانے کی اپنے حوالہ سے اطلاعات کی تردید کر چکے ہیں وہ بھی سمجھتے ہیں کہ فاروق ابراہیم کو ہی اس عہدہ پر لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…