ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ہیں یا کوئی پراپرٹی ڈیلر قاسم سوری کو سرکاری دفتر میں بیٹھ کرپراپرٹی ڈیلرز کے لیے ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسملبی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے گزشتہ روز اپنے دفتر سے ایک ایسا بیان جاری کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔بی بی سی کے مطابق اپنی اس ویڈیو میں دیے گئے بیان میں قاسم خان سوری نے مارکیٹنگ کی نجی کمپنی ’فئیر

ڈیل‘ پرائیویٹ لمیٹڈ کو اسلام آباد اور متحدہ عرب امارات کے بعد لاہور میں اپنا نیا دفتر کھولنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تاہم بعد میں انھوں نے اپنی اس غلطی کو تسلیم کیا ہے۔ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ کمپنی نے ان سے اس ویڈیو کی درخواست کی تھی۔’میں نے غلطی سے یہ ویڈیو اپنے دفتر سے ہی ریکارڈ کر لی۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ اتنا ردعمل آئے گا۔ میں نے ان(کمپنی) کے لیے صرف نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔‘انھوں نے مزید کہا ’مجھے اس وقت احساس نہیں ہوا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی۔‘واضح رہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اب یہ ویڈیو ہٹا دی گئی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ابھی بھی اس پر بحث جاری ہے اور ملا جلا ردعمل آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…