ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سیاحوں کی کار گہری کھائی میں گرگئی خوفناک ویڈیو وائرل

datetime 8  اگست‬‮  2021

لاہور(این این آئی )کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں اضافہ ہونے پر پاکستان سمیت کچھ ممالک میں سیروسیاحت اور تفریخ مقامات پر پابندیاں عائد کی گئیں ہیں جبکہ چین سے نکلنے والے اس وائرس پر کافی حد تک کنٹرول پایا لیاگیا ہے جس کی وجہ سے وہاں پابندیوں کو ہٹالیاگیا جس کی باعث لوگ تفریخ مقامات جارہے ہیں،چین میں تفریح کیلئے آنے والا خاندان موت کے منہ جانے سے بال بال بچا۔

تفصیلات کے مطابق چین کی سیر کے لئے آنے والے ایک خاندان کے ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو بھی خوف میں مبتلا کردیا، چین میں آنے والے خاندان کے لوگوں نے منزل پر پہنچ کراپنی کار پارکنگ کی مگر گہری کھائی کے قریب کھڑی کار سلپ ہو کر نیچے جا گری۔اطلاعات کے مطابق واقعہ چین کے صوبے سنکیانگ میں پیش آیا جہاں ڈکو ہائی وے پر ایک خاندان تفریح کے غرض سے جا رہا تھا کہ راستے میں ایک مقام پر اپنی کار پارک کی، مذکورہ جگہ ایک کھائی کے قریب تھی، کار میں سوار خاندان کے لوگ بیٹھے ہی تھے کی کار آہستہ سے سرکتی ہوئی گہرئی کھائی کی طرف جانے لگی۔خوف ناک منظر دیکھ کر کار سوار وں کی چیخیں نکل گئیں اور جلدی کار سے باہر نکلے مگر کار کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون اپنی سیٹ بیلٹ نہ کھول سکی جبکہ کار آہستہ آہستہ ڈھلان کی جانب سرکنے لگی متعدد کوششوں کے باوجود کار رک نہ پائی اور کار تیزی سے گہرئی کھائی میں جاگری جبکہ اس لزرہ خیزواقعہ میں خاتون کار کے اندر ہی موجود تھی جس کی جان تو بچ گئی مگر شدید زخمی ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق

دی ہیجنگ کاؤنٹی ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے واقعے کے بارے بتایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم کار گرنے سے خاتون کو شدید چوٹیں آئیں، واقعہ کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جبکہ اس حادثے کی تحقیقات بھی کی جارہی ہیں کہ یہ کیوں پیش آیا۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…