ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

منظر صہبائی طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہم

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سینئر اداکار منظر صہبائی نے طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر منظر صہبائی کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عورت کی تعلیم اور طلاق کو ایک ساتھ منسلک کرنے والوں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا گیا۔اسٹوری پر کیپشن میں سوال درج تھا کہ طلاق یافتہ عورتوں میں 80 فیصد تعلیم یافتہ عورتیں ہیں اس میں قصور کس کا ہے تعلیم کا یا تربیت کا؟سوال کے جواب میں منظر صہبائی نے لکھا کہ ایسا میری زندگی میں کم ہوا ہے جب مجھے اس قسم کے احمقانہ سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہوا۔خیا ل رہے کہ منظر صہبائی نے پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثمینہ احمد سے گزشتہ برس شادی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…