منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں مبینہ طورپربیٹی نے فائرنگ کرکے ماں کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ منڈی بہاؤالدین کے علاقے قادر آباد میں پیش آیا جہاں بیٹی نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی نے رشتے کے تنازع پر ماں پر فائرنگ کی جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے اور ملزمہ کی تلاش شروع کر دی گئی، خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے ماں کوقتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے



















































