ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سانپ نکل آیا ،عملے کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سانپ نکل آیا جسے دیکھ کر عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ سانپ ائیرپورٹ فائر اسٹیشن کے کمروں سے نکلا جسے دیکھ کر عملے کی دوڑیں لگ گئیں ۔ بعد ازاں کچھ ملازمین نے ہمت کر کے سانپ کو ڈنڈوں سے مار ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ فائر اسٹیشن میں مزید سانپوں کی موجودگی کی اطلاع بھی ہے جس سے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے عملے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…