جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی، مریم نواز

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں دو صحافیوں کا اغوا ء نہایت ہی تشویشناک ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صحافی برادری کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے،اس میں کوتاہی مجرمانہ ہے،تنقید کرنے پر کسی کو غائب کردینا غیر اعلانیہ مارشل لا ء ہے، کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…