پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر (ن) لیگ کا اعتراض پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی

datetime 7  اگست‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر ( ن)لیگ نے اعتراض کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی۔گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے (ن) لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ نے پنجاب اسمبلی میں درخواست

بھی جمع کرادی۔درخواست کے متن میں کہا گیا کہ جی ٹی روڈ پر بغیر پلاننگ پودے لگائے جارہے ہیں، بڑی تعداد میں پودوں سے جی ٹی روڈ کے اطراف جنگل بن جائیگا۔درخواست میں کہا گیا کہ جنگل بننے سے سیکورٹی مسائل ہوں گے، خوبصورتی ختم ہو جائیگی۔ایم پی اے توفیق بٹ نے کہا کہ پیر کو پنجاب اسمبلی میں تحریک پر بات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…