پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ن لیگ میں کس کا پلڑا بھاری، دونوں کے دورحکومت میں برآمدات اور لئے گئے قرضوں کا موازنہ

datetime 7  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) مالی سال 2018ء کا پاکستان تحریک انصاف مالی سال 2021ء سے تقابلہ اشیاء کی برآمدات،مالی سال 2021ء میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جو مالی سال 2018ء میں ن لیگ کے دور حکومت میں 23.2 ارب ڈالر تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے تحت مالی سال 2021ء میں

15.4 ارب ڈالرکی ٹیکسٹائل برآمدات ہوئیں جو 2018ء میں مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں 13.5 ارب ڈالر تھیں۔ مالی سال 2018ء میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران آئی ٹی برآمدات 2.21 ارب ڈالر رہیں جو مالی سال 2018ء میں ن لیگ کے دور میں 1.06 ارب ڈالر تھیں۔ مالی سال 2021ء میں پی ٹی آئی کے حکومت کے دوران 29.4 ارب ڈالر کی ترسیلات زر آئیں جو 2018ء میں 19.6 ارب ڈالر تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے پہلے تین سالوں کے دوران 21 ارب ڈالر کا قرضہ لیا گیا جبکہ ن لیگ نے اپنے دور حکومت کے آخری تین سالوں میں 30 ارب ڈالر کا قرض لیا۔مالی سال 2021ء میں پی ٹی آئی کی حکومت میں 4732 ارب روپے کی ٹیکس آمدن ہوئی جو مالی سال 2018ء میں ن لیگ کے دور حکومت میں 3844 ارب روپے تھی۔مالی سال 2021ء میں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 24.4 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر ہیں جو ن لیگ کی حکومت میں مالی سال 2018ء میں 16.3 ارب ڈالر کی سطح پر تھے۔مالی سال 2021ء میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.8 ارب ڈالر ہے جو ن لیگ کے دور میں مالی سال 2018ء میں 19 ارب ڈالر تھا۔ مالی سال 2021ء کے دوران 31.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جو ن لیگ کے دور میں مالی سال 2018ء کے دوران 37.6 ارب ڈالر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…