پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

شہری کی ٹانگوں سے خوفناک سانپ لپٹ گیا،ویڈیو وائرل

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) شہری کی ٹانگوں سے خوفناک سانپ لپٹ گیا جس کی فوٹیج منظر عام پر آ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ جڑانوالہ میں پیش آیا جہاں ایک شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیاسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹنے کی یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لمبا سانپ شہری کی ٹانگوں سے لپٹا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیکہ اچانک ایک بڑا سا سانپ ان کی ٹانگوں سے لپٹ گیا تاہم شہری نے گھبرانے کے بجائے سانپ کا منہ ہاتھوں سے دبوچ لیا۔ جسے اس نے دوسرے شخص کی مدد سے ہٹا کر مارڈالا۔شہری نے سانپ کی گردن مروڑتے ہوئے اسے مارنے کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام ہونے پر اسے زمین پر پھینک کر ڈنڈوں سے مار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…