ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائے وے بائیڈن تیرے دل وچ کی؟ ساڈے نال شیئر نئیں کردا، امریکی صدر جوبائیڈن کے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے پر ریحام خان کا طنز، میم شیئر کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے امریکی صدر کے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے پر طنزیہ طور پر میم شیئر کی ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوبائیڈن اور عمران خان کی تصویر شیئر کی اور پنجابی میں لکھا کہ کیئر نئیں کردا؟ ٹائم اسپیئر نہیں کردا؟ ہائے وے (بائیڈن) تیرے دل وچ کی؟ ساڈے نال شیئر نئیں کردا۔ یعنی ہمارے لئے کوئی وقت نہیں نکالتا اور اس (بائیڈن) کے دل میں کیا ہے ہمارے ساتھ شیئر نہیں کرتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…