بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بیماریوں سے بچناہے توپرندوں سے دوررہیں

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریونیشن کا کہنا ہے کہ سالمونیلا بیکٹیریا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی بڑی تعداد وہ ہے جنہوں نے گھروں میں جانور اور پرندے پال رکھے ہیں اور وہ ان کو گلے لگانے اور ان کے بوسے لینے سے بھی باز نہیں آتے۔پولٹری کے ساتھ قریبی جسمانی تعلق کو بیماری کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ اوکلاہوماڈیپارٹمنٹ آف دیگر کلچر کے ڈاکٹر راڈیال کا کہنا ہے کہ بہت سے مریضوں نے ان کے سامنے اعتراف کیا کہ وہ اپنے پالتو جانوروں سے قریبی جسمانی تعلق رکھتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیماریوں سے محفوظ رہنے کیلئے جانوروں اور پرندوں سے مناسب فاصلہ رکھنا ضروری ہے، اور خصوصا مرغیوں اور دیگر پولٹری پرندوں کے فضلے یا انڈوں کو چھونے کے بعد ہاتھوں کی صفائی ضرور کریں، جبکہ اپنے بچوںکو بھی پالتو جانوروں اور پولٹری کے ساتھ زیادہ قریب نہ ہونے دیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…