جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو ۔۔۔۔فوج سے رابطہ کر لیاگیا

datetime 24  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں مون سون کی تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان کے ندی نالوں اور دریاﺅں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ ندی نالوں، دریاو ¿ں کے قریب واقع آبادیوں کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ بھارت میں مون سون عروج پر ہے اور بھارت کے پاکستانی دریاو ¿ں میں پانی چھوڑے جانے کے معاملے کو دیکھا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارت نے پانی چھوڑا تو اس سے بڑے پیمانے پر تباہی کے امکانات ہیں۔ سیلاب کے خطرات اور لوگوں کے انخلا سے متعلق پاک فوج سے رابطے میں ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…