جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 16  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وانا(این این آئی)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،پیچھلے سال کی نسبت اس بار لوگ قربانی کے جانور لینے میں

دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔بیوپاری میرزاخان نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قربانیوں کے لیے پانچ دن باقی ہیں اس کے باوجود خریدار قربانی کے لیے جانور لینے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی ہیں کیونکہ اس سال ہیچھلے سال کی نسبت قربانی کے جانوروں کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہے عوام کی قوت خرید سے باہر ہیں انھوں نے کہا کہ اس بار عالمی وبا کورونا لاک ڈاو?ن اور پاک افغان بارڈ پر جانوروں پر پابندی عائد کرنے سے قربانی کے جانوروں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں دوسری طرف کورونا لاک ڈاو?ن کی وجہ علاقہ مکین اقتصادی طور پر انتہائی متاثر ہوگئے ہیں انھوں نے مذید کہاکہ پیچھلے سال جس گھر میں 3/4 قربانیاں ہوا کرتی تھی اس بار غربت کے باعث زیادہ تر گھروں میں ایک یا دو قربانیاں کی جائیگی اس بابت علاقہ مکین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ پاک افغان بارڈ پر جانوروں کی مد میں عائد پابندیوں کو عید تک ختم کیا جائے تاکہ لوگ سنت ابراھیمی سے محروم نہ ہوجائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…