لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے کاہنہ میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اورسامان جل کر راکھ ہوگیا ۔کا ہنہ کے علاقے میں گارمنٹس فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی 6گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو لیا۔آگ سے لگنے کے وقت فیکٹری خالی تھی جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،تاہم لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور دیگر سامان جل گیا۔
گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اورسامان جل کر راکھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا



















































