اسلام آباد ( آن لائن) چین سے کورونا ویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان پہنچے کیلئے تیار ہے، سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز آج (پیر ) کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سیکورونا ویکسین کھیپ 5 جولائی آج بروز( پیر) کو پاکستان پہنچے گی، چین سیسائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزاسلام آباد لائی جائے گی۔ پی آئی ایکاطیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکراسلام آبادپہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نیسائنوویک کی 20 لاکھ ڈوزچینی کمپنی سے ریدی ہے، صوبوں کوسائنو ویک ویکسین کی تقسیم کاپلان تیار کرلیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































