جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

غربت اور تنگ دستی کا یقینی خاتمہ نبی کریم ﷺ کی بتائی ہوئی خاص دعا

datetime 2  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی اکرم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے کہ جنت میں ایک دروازہ ہے اس دروازے سے روزے رکھنے والے ہی قیا مت کے دن داخل ہوں گے ان کے علاوہ اور کوئی داخل نہیں ہوگا کہا جائے گا کہ روزہ رکھنے والے کہاں ہیں پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے

اور جب روزہ رکھنے والوں میں آخر داخل ہو گا تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا۔ اور پھر کوئی اس دروازے سےداخل نہیں ہوگا رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا بہت ہی خاص مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں اور کہتے ہیں۔ اے میرے بندے مانگ کیا مانگتا ہے اس ماہ میں اللہ تعالیٰ کا زیادہ سے زیادہ ذکر و ازکار کیا جائے اور تمام روزے رکھے جائیں تا کہ اللہ کو راضی کیا جا سکے رمضان المبارک کی منا سبت سے ہم آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کو کرنے سےآ پ مال دار بن جائیں گے اگر آپ کے گھر میں تنگ دستی ہے غربت ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ آپ مال دار ہو جائیں اور رزق میں فراوانی ہو تو یہ وظیفہ اس متعلق ہے لیکن اس سے پہلے ایک گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل کے بارے میں آپ کو اچھے سے معلوم ہو سکے۔ ایک شخص آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت اور تنگ دستیاں بیان کرنے لگا۔ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب تم اپنے گھر میں داخل ہوا کرو تو سلام کیا کرو چاہے گھر میں کوئی موجود ہو بھلے نہ ہو مجھ پر درود و سلام بھیجا کرو اور ایک بار سورۃ اخلاص پڑ ھو۔ اس شخص نے بالکل ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے رزق میں اتنی بر کت اور کشادگی دی کہ نا صرف اس کے پڑوسی بلکہ اس کے رشتہ دار بھی فیض یاب ہونے لگے اسی لیے آپ کو چاہیے کہ آپ جب بھی داخل ہوں چاہے گھر میں کوئی موجود ہو چاہے نہ ہو آپ سلام ضرور کر یں اور نبی اکرم ﷺ کی ذاتِ اقدس پر درودو سلام ضرور بھیجا کر یں۔ کثر ت سے پڑ ھیں اور سورۃ اخلاص لازمی پڑ ھیں۔ہر وظیفہ انسان کے لیے بہت ہی زیادہ بہتریاں لے کر آتا ہے بس کمزوری ہم میں ہی ہوتا ہے کہ ہم ان وظیفوں کا ٹھیک سے استعمال نہیں کر پاتے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظیفوں پر کامل یقین کے ساتھ عمل کر یں نہ صرف عمل کر یں بلکہ لوگوں کو بھی اس بات کا یقین دلا ئیں کہ یہ جو وظیفے ہو تے ہیں یہ سچے ہوتے ہیں بس ان کو اگر اچھے اندار اور کامل انداز میں کیا جائے تو ہمیں بہت ہی زیادہ فائدہ ملتا ہے۔ وظیفے اللہ کی طرف سے ہر قسم کی مشکل سے نکلنے کا ایک بہترین تحفہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…