پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

خریداری کیلئے اب بازار جانے کی ضرورت نہیں نئی ایپ متعارف

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے شہرہوں کے لیے خوشخبری اب گھر بیٹھے آن لائن ویب سائٹ پر ایک کلک پر کچھ بھی خریدا جا سکتا ہے، فلیٹیز ہوٹل میں آسانی گروپ آف کمپنیز کی جانب سے آسانی

شاپنگ ایب متعارف کروا دی گئی، سی ای او سلمان پراچہ کا کہنا ہے کہ مقدار سے زیادہ معیار پر توجہ دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلیٹیز ہوٹل میں آسانی آیپ کی لانچنگ کی افتتاحی تقریب جس میں اداکار اشرف خان کی بطور مہمام خصوصی اور مختلف انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،ای کامرس آسانی ایپ میں مختلف سروسز کے ساتھ ساتھ صارفین گھر بیٹھے فرنیچر ، الیکٹریکل مصنوعات سمیت سبزیاں اور راشن بھی ایک کلک پر منگوا سکتے ہیں۔سی ای او سلمان پراچہ کا کہنا ہے کہ آسانی ایک ایپ نہیں ہم سب کا خواب ہے مقدار سے زیادہ معیار کو یقینی بنایا گیا ہے جس میں صارفین ٹور اینڈ ٹریول سمیت ،کنسٹرکشن کی سہولیات سے بھی آراستہ ہوں گے،تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور گلوکار عمران ہاشمی نے اپنی پرفارمنس دکھا کر محفل میں چار چاند لگا دیے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…