بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

یہ ذکر کرنے سے اللہ اتنا خوش ہو تا ہے کہ جو بات منہ سے نکا لو وہ پوری کر دیتا ہے

datetime 13  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احادیث میں یہ بات ملتی ہے کہ جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو ۔ تو پہلے خوب اللہ کی تعریف کرو ۔ اس کے محبوب پر درود و سلام بھیجو اور پھر دعا ما نگو تو دوستو اس لیے آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے کلمات بتانے جا رہے ہیں کہ جن کلمات کو

اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات کہا گیا ہے۔ان کلمات کا ذکر کر نے سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہو تی ہے اور یاد رہے کہ جب اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ سے جو بھی ما نگو ۔ مل جا تا ہے۔ یہ کلمات کیا ہیں اور ان کلمات کو دعا قبول کروانے کے لیے کیسے پڑھنا ہے۔ اس حوالے سے ہم آپ کو مکمل تفصیل بتائیں گے ۔ دوستوں بڑھتے ہیں آج کے موضوع کی جا نب ۔ اور آپ کو بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ محبوب ترین کلمات کون سے ہیں۔ اور ان کا ورد کیسے کیا جائے۔ تو یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کو جو کلمات بہت ہی زیادہ محبوب اور پسند ہیں ۔ وہ کلمات یہ ہیں :سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ ولہ اکبران کلمات کی شان فضائل کے بارے میں شیخ الاسلام ابنِ تینیا ؒ فرماتے ہیں ۔ان کلمات کے فضائل میں سے ہی احادیث بہت زیادہ ہیں۔ با حوالہ الفتح اور امیر سنانی ؒ نے لکھا ہے کہ ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جا سکتا ۔ البتہ ان کلمات کی فضیلت اور اہمیت کو واضح کرنے کے لیے آپ کو چند خاص فضائل بتاتے ہیں۔ اور پھر آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے ان کلمات کے ذریعے اپنی دعاؤں کو کیسے قبول کروانا ہے۔ چند احادیث پیشِ خدمت ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : یہ چار کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب زیادہ پسند ہیں۔ کوئی ہرج نہیں کہ کہیں سے ان کی ابتداء کر لو۔ سبحان اللہ ۔ والحمد للہ ۔ ولا لا الہ ال اللہ ۔ واللہ اکبر۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 21/37۔ اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : افضل کلام یعنی کلام میں سب سے افضل کلا مات سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ہیں۔ با روایت مسندِ احمد حدیث نمبر 64/12ایک روایت یہ وضاحت ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے افضل کلامات یہی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…