منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کی تلوار سے کیک کاٹنے میں ناکامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ کی شاہی خاندان کی موجودہ سربراہ ملکہ الزبتھ کی غیر معمولی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔برطانوی میڈیا کی جانب سے حال ہی میں ملکہ برطانیہ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ملکہ برطانیہ کو چھری کے بجائے

تلوار سے کیک کاٹتے دکھایا گیا ہے، ملکہ برطانیہ نے جنوبی شہر کورنوال میں جی سیون ممالک کے اجلاس میں شرکت کی اور اس دوران امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن سے بھی ملاقات کی۔اس تقریب میں روایتی طورپر کیک کاٹا جاتا ہے ، تاہم ملکہ نے اس رسم کو اداکرنے کے دوران کیک چھری سے کاٹنے کے بجائے تلوار سے کیک کاٹنے پر اصرار کیا۔ویڈیو میں ملکہ الزبتھ کے ہمراہ شہزادی کیٹ مڈلٹن اور ان کی بہو کارنوال کامیلا کو بھی دیکھاجاسکتا ہے ۔محافظ کی جانب سے ملکہ کو تلوار پیش کی گئی تو پہلے پہل ملکہ نے الٹی تلوار سے ہی کیک کاٹنے کی کوشش کی، جس پر کیٹ مڈلٹن سمیت اجلاس کے شرکا بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے ۔بعد ازاں کارنوال کامیلا نے ملکہ برطانیہ کو چاقو کی موجودگی پر بھی توجہ دلائی،جس پر ملکہ نے جواب دیا کہ مجھے پتہ ہے کہ چاقو بھی موجود ہے ،تاہم ملکہ نے کارنوال کامیلا کی مدد سے الٹی تلوار سے ہی کیک کاٹا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…