بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

datetime 12  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (تحریر :شکیل احمد خان میو) حکومت پاکستان نے NED یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (UET) کے سو سال پورے ہونے کے موضوع پر سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو جون کے آخر تک متوقع ہے۔سکے کا ڈیزائن اور مالیت فائنل ہوگئی ہے۔ سکہ سو روپے

کی مالیت میں جاری کیا جاۓ گا اور ڈیزائن میں یونیورسٹی کا لوگو بطور پورٹریٹ چھاپا جاۓ گا۔واضح رہے کہ NED-UET یونیورسٹی برطانوی راج میں 1921 میں کراچی میں قائم کی گئی تھی۔برطانیہ کی زیرنگرانی قائم کی جانے والی اس یونیورسٹی کا پہلا نام “پرنس آف ویلز انجیئنیرنگ کالج” تھا جو بعد میں اس یونیورسٹی کو جگہ اور رقم  ڈونیٹ کرنے والے کراچی کے پارسی لینڈلارڈ اور معروف کاروباری شخصیت  Nadirshaw Edulji Dinshaw کے نام کے مخففNED سے منسوب کر دی گئی۔۔156 ایکڑ کے وسیع رقبے پر محیط اس یونیورسٹی کو پاکستان کی قدیم یونیورسٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔حکومت پاکستان کا 1921 سے لے کر 2021 تک اس یونیورسٹی کی سو سالہ خدمات کو تسلیم کرتے ہوۓ اس پر یادگاری سکہ جاری اچھا اور خوش آئند قدم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…